تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

متنازعہ ٹوئٹس مقدمہ : ریاست کو نوٹس جاری

by ویب ڈیسک
دسمبر 26, 2022
بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کے متنازعہ ٹوئٹس پر مقدمے کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ اعظم سواتی کی طرف سے ان کے وکیل بابراعوان پیش ہوئے۔ جنہوں نے عدالت میں دائر درخواست میں یہ موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل نے متنازعہ ٹوئٹس پوسٹ ہی نہیں کیں۔ ان کے مطابق اعظم سواتی کسی ادارے کو بدنام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ 75 برس کے اعظم سواتی دل کے امراض میں مبتلا ہیں۔ ان کے خلاف کیس دستاویزی الزامات پر مبنی ہے، انہیں جیل میں رکھنا ٹرائل سے قبل سزا کے مترادف ہو گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اب اسی سلسلے میں ریاست کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ یاد رہے کہ ٹرائل کورٹ نے  اعظم سواتی کی 21 دسمبر کو ضمانت کی درخواست مسترد کردی تھی۔ متنازع ٹوئٹس پر ایف آئی اے نے اعظم سواتی کے خلاف 26 نومبر 2022ء کو مقدمہ درج کیا تھا۔

Previous Post

امریکا میں برفانی طوفان، 30 سے زائد ہلاکتیں

Next Post

کسی پاکستانی شہری پر ویزے کی پابندی نہیں ، یو اے ای

Next Post
کسی پاکستانی شہری پر ویزے کی پابندی نہیں ، یو اے ای

کسی پاکستانی شہری پر ویزے کی پابندی نہیں ، یو اے ای

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist