تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پرویز الہیٰ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی تیاریاں

by ویب ڈیسک
دسمبر 24, 2022
اسپیکر پنجاب کے اختیارات محدود
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون نے لاہور ہائی کورٹ کے اُس فیصلے کو جس میں چوہدری پرویز الہیٰ اور ان کی کابینہ کو بحال کرنے کا حکم دیا گیا تھا اب عدالت عظمیٰ میں چیلنج کرنے کا ارادہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں مسلم لیگ نون درخواست تیار کررہی ہے جس میں لاہور ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا جائے گا۔ نون لیگ کے اہم اجلاس میں اس جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ پرویز الہیٰ کو اعتماد کے ووٹ پر ملنے والے مکمل اختیارات الیکشن پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ جمعے کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا تھا جنہیں گورنرپنجاب نے ڈی نوٹی فائی کردیا تھا۔ پرویز الہٰی نے عدالت کو اس بات کی ضمانت دی تھی کہ وہ اسمبلی نہیں توڑیں گے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے پنجاب کے معاملے پر عدالت عظمیٰ سے ازخود نوٹس لینے کی درخواست کردی ہے۔

اسکرین گریپ

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان کی انا اور ضد  کی وجہ سے پنجاب بری طرح متاثر ہورہا ہے۔ اگر گورنر نے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا ہے تو پرویز الہٰی کو ایسی کیا قباحت ہے کہ وہ یہ عمل کرنے سے ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کو دیکھنا چاہیے کہ عمران خان کی ضد پنجاب کی معاشی اور سیاسی صورتحال کے لیے کس قدر خوف ناک اور خطرناک ہوتی جارہی ہے۔

Previous Post

کے الیکٹرک پر کھلی کچہری لگے گی

Next Post

امریکا میں برفانی طوفان، 30 سے زائد ہلاکتیں

Next Post
امریکا میں برفانی طوفان، 30 سے زائد ہلاکتیں

امریکا میں برفانی طوفان، 30 سے زائد ہلاکتیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist