تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توشہ خانہ ریفرنس واپس

by ویب ڈیسک
دسمبر 21, 2022
توشہ خانہ ریفرنس واپس
Share on FacebookShare on Twitter

نیب ترامیم کے بعد اب سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے ساتھ ساتھ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف دائر ریفرنس نیب کو واپس روانہ کردیے گئے ہیں۔ ان تینوں سیاست دانوں کے خلاف یہ ریفرنس توشہ خانہ کے سلسلے میں دائر کیے گئے تھے۔  جس کے تحت ان تینوں پر 11 کروڑ کا الزام تھا جبکہ نیب ترمیم کے بعد 50 کروڑ کے الزام پر نیب کیس بنتا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر نے ریفرنس نیب کو واپس بھجوایا۔ یاد رہے کہ نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دیا جاچکاتھا۔ آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف نے ترمیمی آرڈینس کے بعد یہ ریفرنس ختم کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔

Previous Post

پنجاب اسمبلی کے لیے سیاسی جوڑ توڑ عروج پر

Next Post

افغان خواتین کے لیے یونیورسٹیز میں تعلیم پر پابندی

Next Post
افغان خواتین کے لیے یونیورسٹیز میں تعلیم پر پابندی

افغان خواتین کے لیے یونیورسٹیز میں تعلیم پر پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist