تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب اسمبلی کے لیے سیاسی جوڑ توڑ عروج پر

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2022
اسپیکر پنجاب کے اختیارات محدود
Share on FacebookShare on Twitter

گورنر پنجاب کے بدھ کو بلائے گئے اجلاس کو اسپیکر نے غیرقانونی فیصلہ قرار دیا۔ اسپیکر سبطین خان نے گورنر کی طرف سے نوٹی فکشن جاری کرنے کے حکم سے انکار کردیا۔ ان کا یہی کہنا ہے کہ اجلاس جب پہلے سے ہی جاری ہے تو گورنر کی ایڈوائس پر نیا اجلاس نہیں طلب کیا جاسکتا۔ جس کے جواب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کہتے ہیں کہ اسپیکر پنجاب کا موقف آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ وفاقی وزیر کے مطابق اگر پرویز الہیٰ نے بدھ کو اعتماد کا ووٹ نہیں لیا تو وزیراعلیٰ ہاؤس سیل بھی کیا جاسکتا ہے جس کے بعد نئے وزیراعلیٰ کا چناؤ ہوگا۔ پرویز الہٰی خود کہتے ہیں کہ 99 فی صد ارکان نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں توڑی جائیں لیکن پھر بھی ان کے ساتھ یہ غیر آئینی اقدام کیا جارہا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

اُدھر نون لیگ کے 18 ارکان کو اسمبلی سیشن میں داخلے کی اجازت مل گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں یہ ارکان اپنا مقدمہ لے کر گئے تھے۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد بلال حسن پر مبنی 2 رکنی بینچ نے یہ فیصلہ دیا۔  یاد رہے کہ گورنر پنجاب بلیغ الدین نے بدھ کو وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا حکم دیا ہے جبکہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف بھی اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: پرویز الہٰیپنجاب اسمبلیتحریک انصافرانا ثنا
Previous Post

توانائی بحران : بازار، ریستوران 8 بجے اور شادی ہال 10 بجے بند ہوں گے

Next Post

توشہ خانہ ریفرنس واپس

Next Post
توشہ خانہ ریفرنس واپس

توشہ خانہ ریفرنس واپس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist