تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت کا آئی سی سی پر اثررسوخ زیادہ ہے

by ویب ڈیسک
دسمبر 14, 2022
بھارت کا آئی سی سی پر اثررسوخ زیادہ ہے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے خلیجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی زیادہ تر کمائی کا ذریعہ بھارت ہے اور یہی وجہ ہے کہ بھارت کے معاملے پر آئی سی سی کا رویہ ضرورت سے زیدہ محتاط ہوتا۔ بدقسمتی سے نتیجہ مصلحت پسندی کی صورت میں نکلتا ہے۔ جب تک مکمل کرکٹ کیمونٹی مل کر کام نہیں کرے گی یہ صورتحال تبدیل نہیں ہوگی۔ رمیز راجا نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ رمیز کے مطابق کرکٹ تماشائی دونوں ملکوں کے درمیان زیادہ سے زیادہ کرکٹ دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔ پاکستان کو بھارت یا پھر بھارت کو پاکستان میں کھیلنے پر کوئی جواز یا بہانہ پیش نہیں کرنا چاہیے۔ آئی سی سی کی ذمے داری ہے کہ وہ اس معاملے پر خاموش تماشائی بننے کے بعد اپنا کردار آگے بڑھ کر ادا کرے۔

یاد رہے کہ بھارت نے پاکستان میں ایشیا کپ نہ کھیلنے کی جانب اشارہ دیا ہے جس پر چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے بھی بھارت میں ہونے والے عالمی کپ کے بائی کاٹ کی دھمکی دے رکھی ہے۔

Previous Post

3 جنوری کو پیش ہونے کا حکم

Next Post

ٹوئٹر کی ” بلیو ٹک ” سروس پھر شروع

Next Post
ٹوئٹر کا ” بلو ٹک ” 8 ڈالر ماہانہ پر

ٹوئٹر کی " بلیو ٹک " سروس پھر شروع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist