تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن کا عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس

by ویب ڈیسک
دسمبر 12, 2022
عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں مارچ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

اتوار کو تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پر الزامات لگائے تھے۔ اب اسی پریس کانفرنس کا نوٹس الیکشن کمیشن نے لے لیا ہے اور عمران خان کی اس تقریر کا اسکرپٹ پیمرا سے مانگ لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پیمرا کو ہدایت کی ہے وہ آج ہی عمران خان کی اس پریس کانفرنس کا اسکرپٹ فراہم کرے۔ الیکشن کمیشن آئین کی شق 204 کے تحت عمران خان کے خلاف کارروائی کرسکتا ہے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیش پہلے ہی عمران خان کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر کی کارروائی کررہا ہے۔

Previous Post

برطانیہ میں طوفانی برف باری، نظام زندگی درہم برہم

Next Post

پروین رحمان قتل کیس : ملزمان کی نظر بندی کا نوٹی فکشن کالعدم

Next Post
پروین رحمان قتل کیس : ملزمان کی سزائیں کالعدم

پروین رحمان قتل کیس : ملزمان کی نظر بندی کا نوٹی فکشن کالعدم

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist