تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

منشیات اسمگلنگ کیس میں بری

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2022
ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

انسداد منشیات عدالت کی خصوصی عدالت نے لاہور میں منشیات برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ وفاقی وزیرداخلہ اس موقع پر پیش بھی ہوئے۔ جبکہ اے این ایف کے اسٹنٹ ڈائریکٹر امتیاز اور انسپکر احسان عدالت میں حاضر ہوئے۔ گواہان نے یہ بیان دیا کہ اُن کےسامنے منشیات  کی کوئی برآمدگی نہیں ہوئی۔ اس موقع پر رانا ثنا نے عدالت سے استدعا کی کہ سیاسی بنیادوں پر یہ مقدمہ درج کیا گیا، مقدمہ  کمزور ہے جس میں سزا کا امکان نہیں ہے، عدالت بری کرنے کا حکم دے۔ جس پر عدالت نے وفاقی وزیر کو بری کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے تمام شریک ملزمان کو بھی بری کرنے کی خوش خبری سنائی۔ یاد رہے کہ رانا ثنا پر یہ مقدمہ یکم جولائی 2019 کو قائم ہوا۔ ان پر الزام تھا کہ انہیں 15 کلو ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

Previous Post

اب پاکستانی صارفین بھی فیس بک سے کماسکیں گے

Next Post

عمران خان ملک سے باہر ملک کی بدنامی کا سبب بنے

Next Post
گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم کے نئے انکشافات اور سیاسی ہلچل

عمران خان ملک سے باہر ملک کی بدنامی کا سبب بنے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist