تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عارف علوی مذاکرات کے لیے سرگرم ہیں

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2022
عارف علوی مذاکرات کے لیے سرگرم ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف پر سب سے پہلے معیشت پر گفتگو ہونی چاہیے۔ پی ٹی ایم معیشت بچانے کی جدوجہد کررہی ہے اور وہ پی ٹی آئی تباہ کرنے کے درپے ہے۔ اس کا اندازہ یوں لگائیں کہ تحریک انصاف پروپیگنڈا کررہی ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ الیکشن ہوا تو پنجاب میں اس مرتبہ نون لیگ اکثریت کے ساتھ حکومت تشکیل دے گی۔ نون لیگ نے نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ انتخابی مہم چلائیں جسے انہوں نے قبول کرلیا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ دنیا مان رہی ہے کہ نون لیگ قیادت پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔ اگر نون لیگ کے مقدمات ختم ہورہے ہیں تو انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہی۔ ڈیلی میل نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگی۔ رانا ثنا کے مطابق انہوں نے جمعے کو بھی کہا تھاکہ عمران خان اسمبلی توڑنے کا ڈراما کررہے ہیں۔ وہ ڈراما چھوڑیں، اسمبلی توڑیں۔

Previous Post

نیا ریکوڈک معاہدہ قانونی قرار

Next Post

اب پاکستانی صارفین بھی فیس بک سے کماسکیں گے

Next Post
صحافیوں کے خلاف کردارکشی: فیس بک کا کارروائی کا اعلان

اب پاکستانی صارفین بھی فیس بک سے کماسکیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist