تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سلیمان شریف کی وطن واپسی کی تیاری

by ویب ڈیسک
دسمبر 8, 2022
سلیمان شریف کی وطن واپسی کی تیاری
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم کے صاحبزادے سیلمان شہباز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست داخل کردی اور عدالت نے اسے منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو سیلمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم کے صاحبزادے 11 دسمبر کو وطن واپس لوٹ رہے ہیں 2018 سے سلیمان شہباز وطن سے دور ہیں۔ جنہوں نے ایک بیان میں بتایا کہ وہ 4 سال بعد وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ ایک سیاسی پارٹی کو سلیکٹ کرکے پاکستان پر مسلط کیا گیا۔ خاندان کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔ جھوٹے کیسز بنائے گئے، میڈیا ٹرائل ہوا لیکن وقت گزر جاتا ہے۔ سیلمان شہباز کا مزید کہنا تھا کہ سیاست سیاسی میدان میں کی جائے، خواتین تک جانا، اپنی روایات اور کلچر کو کچلنا کوئی سیاست نہیں۔ چیئرمین نیب کو بلیک میل کرکے  شریف فیملی اور ن لیگ کو انتقام کا نشانہ بنانے کی بدترین مثال قائم کی گئی۔

Previous Post

ارشد شریف قتل کیس: نئی اسپیشل جے آئی ٹی

Next Post

گھڑی سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

Next Post
گھڑی سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

گھڑی سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist