تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارشد شریف قتل کیس: نئی اسپیشل جے آئی ٹی

by ویب ڈیسک
دسمبر 8, 2022
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس پرسماعت ہوئی۔5  رکنی لارجر بینچ کے سامنے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے نئی اسپشیل جے آئی ٹی کو نوٹی فکشن پیش کیا۔ جس میں 5 ارکان شامل ہیں۔عدالت کے حکم پر قائم کی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم میں ڈی آئی جی اسلام آباد اویس احمد شامل ہیں۔  اسپیشل جے آئی ٹی میں ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے وقارالدین سید ، آئی بی سے ساجد کیانی اور ایم آئی سے مرتضیٰ افضل شامل ہیں۔

عدالتِ عظمیٰ کے حکم پر بنائی گئی اس اسپیشل جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی سے محمد اسلم کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وزارت خارجہ کی رپورٹ میں بہترین تجاویز ہیں۔ عدالت کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ تحقیقات میں ضرورت پڑی تو ملزمان کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کی بھی مدد لی جائے گی۔ عدالت کا موقف تھا کہ اس نئی جے آئی ٹی کو کوئی دشواری ہو تو وہ سپریم کورٹ سے رابطہ کرسکتی ہے۔ فنڈز سمیت کسی بھی چیز کی ضرورت پڑی تو حکومت کو کہیں گے۔ عدالت عظمیٰ نے اس نئی اسپشیل جے آئی ٹی سے ہر 2 ہفتے بعد پیش رفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی۔

Previous Post

سپریم کورٹ نے حکومتی جے آئی ٹی رد کردی

Next Post

سلیمان شریف کی وطن واپسی کی تیاری

Next Post
سلیمان شریف کی وطن واپسی کی تیاری

سلیمان شریف کی وطن واپسی کی تیاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist