تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ نے حکومتی جے آئی ٹی رد کردی

by ویب ڈیسک
دسمبر 7, 2022
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل پر حکومت کی قائم خصوصی جے آئی ٹی مسترد کر دی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس نے دیے کہ  چاہتے ہیں آزادانہ ٹیم تحقیقات کرے، پولیس فوری طور پر نئی جے آئی ٹی تشکیل دے، ایسا افسر نہیں چاہتے جو ان کے ماتحت ہو جن کا نام آ رہا ہے۔ سپریم کورٹ میں آج پھر ارشد شریف قتل کیس پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پڑھ کر سنائی۔ عدالت نے اس تحقیقاتی رپورٹ کی تعریف کی۔ سماعت کے دوران ارشد شریف کی والدہ نے بھی روسٹروم پر آکر اپنا مدعا بیان کیا ان کا کہنا تھا کہ جس طرح پاکستان سے ارشد کو نکالا گیا وہ رپورٹ میں ہے ، دبئی سے جیسے ارشد کو نکالا گیا وہ بھی رپورٹ میں ہے، انہیں صرف انصاف چاہیے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کی والدہ نے کئی لوگوں کے نام دیے ہیں، حکومت قانون کے مطابق تمام زاویوں سے تفتیش کرے، فوجداری مقدمہ ہے اس لیے عدالت نے کمیشن قائم نہیں کیا، کیس شروع ہی خرم اور وقار سے ہوتا ہے۔

Tags: ارشد شریفسپریم کورٹ
Previous Post

ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا

Next Post

ارشد شریف قتل کیس: نئی اسپیشل جے آئی ٹی

Next Post
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات

ارشد شریف قتل کیس: نئی اسپیشل جے آئی ٹی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist