تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارشد شریف قتل کیس : جے آئی ٹی بنادی گئی

by ویب ڈیسک
دسمبر 7, 2022
صحافی ارشد شریف ساتھیوں کو تنہا چھوڑ کر دبئی روانہ
Share on FacebookShare on Twitter

منگل کو تھانہ رمنا میں سپریم کورٹ کے حکم پر صحافی ارشد شریف قتل کا مقدمہ درج  کیا گیا۔ جس کے پیش نظر اب  آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے مقدمہ کی تفتیش کے لیے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔ سی پی او ہیڈکوارٹر کی سربراہی میں 5 رکنی جے آئی ٹی مقدمہ کی ہر پہلو سے تفتیش کرے گی۔ جے آئی ٹی میں ڈی پی او صدر زون، ایس ایچ او رمنا، مقدمے کا تفتیشی افسر بھی شامل ہیں۔ پانچواں ممبر آئی جی اسلام آباد کی صوابدید سے کوئی بھی آفیسر ہوگا جے آئی ٹی مقدمہ کی تفتیش شفاف اور میرٹ پر کرکے آئی جی اسلام آباد کو رپورٹ دے گی۔

Tags: ارشد شریف
Previous Post

توہین عدالت نوٹس : اسد عمر کی معافی

Next Post

ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا

Next Post
ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا

ارشد شریف کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist