تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

” فرحہ ” کی نمائش پر اسرائیل کا ہنگامہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 5, 2022
” فرحہ ”  کی نمائش پر اسرائیل کا  ہنگامہ
Share on FacebookShare on Twitter

نیٹ فیلکس کی فلم ” فرحہ ” اس وقت دنیا بھر میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ کہانی گھوم رہی ہے 1948 میں لاکھوں کی تعداد میں اپنی ہی سرزمین سے بے دخل ہونے والی فلسطینیوں کی زندگی پر ہےجس کے خلاف اسرائیل کڑی تنقید کررہا ہے۔ مووی میں دکھایا گیا ہے کہ 14 برس کی فلسطینی لڑکی فرحہ کے گاؤں پر اسرائیلی اہلکار حملہ کردیتے ہیں تو وہ جان بچانے کی جدوجہد کرتی ہے۔ اردنی فلم کی کہانی سچے واقعے کے گرد گھومتی ہے۔ جس میں 500 فلسطینی گاؤں اور شہروں کو تباہ و برباد  کیا گیا اور 7 لاکھ سے زائد فلسطینی ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے۔ جبھی اس واقعے کو فلسطینی عوام آج بھی ” نکبہ” کے نام سے یاد کرتی ہے۔

مووی کی ڈائریکشن اور رائٹنگ دارین جے سلام کی ہےجبکہ نمایاں  ستاروں میں کرم طاہر، اشرف برہوم، علی سلیمان، طالا گموح، سمیرہ عاصر، ماجد عید، فیراس طیبہ اور سمعیل کازروشکی شامل ہیں۔ اسرائیل کو غصہ صرف یہ ہے کہ اس فلم کے زریعے اس کے 1948 میں ہونے والے سفاکیت اور جلادیت کے واقعات دنیا کے سامنے عیاں ہوچکے ہیں۔عالم یہ ہے کہ نیٹ فیلکس پر بھی تنقید کی جارہی ہے کہ اُس نے کیوں ” فرحہ” جیسی فلم بنائی۔ بہرحال دنیا اس فلم کو پسند کررہی ہےجس میں مظالم اور نہتے فسلطینیوں کی زخموں سے چور کہانی ہر ایک کے علم میں آرہی ہے۔

Previous Post

دھمکیاں، گالیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے

Next Post

اسدعمر کو توہین عدالت کا نوٹس

Next Post
پی ٹی آئی کی احتجاج کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست

اسدعمر کو توہین عدالت کا نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist