تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گوگل پلے اسٹور مہینے بھر کے لیے اور

by ویب ڈیسک
دسمبر 1, 2022
یکم دسمبر سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور بند
Share on FacebookShare on Twitter

خبریں گرم تھیں کہ آج سے گوگل پلے اسٹور کی سروس پاکستان میں بند کردی جائے گی تو اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ گوگل کی ادائیگی کا مسئلہ ایک مہینے کے لیے حل کرلیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی آئی ٹی امین الحق کی تجویز کو تسلیم کرلیا گیا ہےجس میں انہوں نے کہا تھا کہ  ادائیگیاں شیڈول کےمطابق کی جاسکیں گی، پیڈ گوگل ایپس بند نہیں ہوں گی۔ اب ایک ماہ کے دوران  وزارت آئی ٹی، خزانہ اور اسٹیٹ بینک مشاورت سے لائحہ عمل طے کریں گے۔ یاد رہے کہ نومبر میں وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خط لکھ کر اسٹیٹ بینک کی جانب سے گوگل کو ادائیگی روکنے کے خدشات کا اظہار کیا تھا اور یہ صرف اس لیے ہواکیونکہ اسٹیٹ بینک کی طرف سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 34 ملین ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین کو یہ بری خبر ملی تھی کہ  یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں کی جاسکے گی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

راولپنڈی ٹیسٹ : انگلینڈ کی پہلے بیٹنگ

Next Post

بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا

Next Post
بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا

بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist