تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

راولپنڈی ٹیسٹ : انگلینڈ کی پہلے بیٹنگ

by ویب ڈیسک
دسمبر 1, 2022
راولپنڈی ٹیسٹ : انگلینڈ کی پہلے بیٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter

خدشات اور افواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب انگلش کپتان بین اسٹوکس اور بابراعظم نے ٹاس کیا۔ مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ میچ کے لیے خاصے پرجوش ہیں اور پاکستان کے خلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ پاکستانی کپتان بابراعظم نے پچ کو اچھی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ  محمد علی، زاہد محمود، حارث رؤف اور سعود شکیل کو ٹیسٹ کیپ دی جارہی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے ول جیکس اور لیام لیونگسٹن ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں۔ ٹاس سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی رونمائی تقریب میں بھی حصہ لیا۔

Previous Post

طبیعت ناساز ، ٹرافی رونمائی تقریب موخر

Next Post

گوگل پلے اسٹور مہینے بھر کے لیے اور

Next Post
یکم دسمبر سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور بند

گوگل پلے اسٹور مہینے بھر کے لیے اور

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist