تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یکم دسمبر سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور بند

by ویب ڈیسک
نومبر 26, 2022
یکم دسمبر سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور بند

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

انگریزی اخبار ” دی نیوز” کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 34 ملین ڈالر کی ادائیگی منسوخ کردی ہے جس کے نتیجے میں یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں ہوپائیں گی۔ یاد رہے کہ اسٹیٹ بینک نےڈائریکٹ کیریئر بلنگ  کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ہے  تو موبائل کمپنیوں کے ذریعے گوگل، ایمیزون اور میٹا وغیرہ سمیت بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو سالانہ بنیادوں پر 34 ملین ڈالرز کی ادائیگی میں تعطل آگیا ہے۔ اخبار کے مطابق  اب صارف  صرف کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے کے بعد  گوگل اور دیگر بین الاقوامی اپلی کیشنز کو ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔ کریڈٹ کارڈ کے حامل صارفین کی ایک مخصوص تعداد تک محدود ہے اس لیے موبائل صارفین کی اکثریت گوگل پلے اسٹور سے ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے سے محروم رہ سکتی ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

معلوم ہوا ہے کہ اس سلسلے میں  وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور 4 سیلولر موبائل آپریٹرز  نے متفقہ طور پر اسٹیٹ بینک آف کو ایک مشترکہ خط لکھا جس میں ڈی سی بی کے طریقہ کار کو منسوخ کرنے کے اس کے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست کی گئی۔

Previous Post

عمران کوخطرہ ہے،جلسہ ملتوی کریں

Next Post

لانگ مارچ اور ٹریفک پلان

Next Post
لانگ مارچ اور ٹریفک پلان

لانگ مارچ اور ٹریفک پلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist