تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیصل واؤڈا اب الیکشن لڑ سکتے ہیں

by ویب ڈیسک
نومبر 25, 2022
تاحیات نااہلی کی شق  62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے سپریم کورٹ میں فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت سے فیصل واؤڈا نے غیرمشروط معافی مانگتے ہوئے سینیٹ کی نشست کا استعفیٰ بھی پیش کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اچھی نیت سے خود مستعفی ہوا۔ شق 63 ون سی کے تحت نااہلی بھی تسلیم کرتے ہیں۔ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ فیصل واؤڈا 3 سال تک گمراہ کرتے رہے۔ عدالت کے سامنے معافی مانگ لیں گے اور اچھی نیت سےمستعفی ہوجائیں گے تو نا اہلی 5 سال کی ہو گی، استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں فیصل واؤڈا  کے خلاف 62 ون ایف کی کارروائی ہو گی۔ جس کے جواب میں سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وہ عدالت سے غیر مشروط طور پر معافی مانگ رہے ہیں۔ جھوٹا بیانِ حلفی دینے کی نیت نہیں تھی، عدالت کا جو حکم ہوگا وہ قبول کیا جائے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ عدالت عظمیٰ ارکان اسمبلی کو بے وقعت نہیں کرنا چاہتی۔ تاحیات نااہلی کالعدم ہو گی لیکن سینیٹ کی سیٹ سے استعفیٰ دیں، اس مقدمے  میں عدالتی اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی بنیاد نہیں لی جارہی ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصل واؤڈا کو  اُن کا استعفیٰ فوری چیئرمین سینیٹ کو بھیجنے کا حکم دیا جبکہ انہیں اگلے انتخابات اور سینیٹ انتخابات کے لیے اہل قرار دیا۔

Tags: چیف جسٹس عمر عطا بندیالسپریم کورٹفیصل واؤڈا
Previous Post

ریچا چڈا نے ایسا کیا کہا جس سے بھارتیوں کو آگ لگ گئی؟

Next Post

عمران کوخطرہ ہے،جلسہ ملتوی کریں

Next Post
رانا ثنا کو گرفتار کرنے کا حکم پھر جاری

عمران کوخطرہ ہے،جلسہ ملتوی کریں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist