تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم

by ویب ڈیسک
نومبر 18, 2022
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور پر کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنائے۔ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی بلدیاتی الیکشن میں مسلسل تاخیر کی بنا پر سندھ ہائی کورٹ تک گئے تھے۔ عدالتی حکم میں سندھ حکومت کو بھی اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کو مطلوبہ نفری فراہم کرے۔ یاد رہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پیر کو مقدمے کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اُدھر  15 نومبر کو الیکشن کمیشن بھی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ ہوچکا ہے جو اب 22 نومبر کو سنایا جائے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: بلدیاتی الیکشنسندھ ہائی کورٹ
Previous Post

عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا

Next Post

این او سی کے لیے پی ٹی آئی کو نئی درخواست کی ہدایت

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

این او سی کے لیے پی ٹی آئی کو نئی درخواست کی ہدایت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist