تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دنیا کی آبادی 8 ارب ہوگئی

by ویب ڈیسک
نومبر 15, 2022
دنیا کی آبادی 8 ارب ہوگئی
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ کے مطابق 2030 میں آبادی کا اندازہ ساڑھے 8 ارب لگایا گیا تھا لیکن 8 سال پہلے ہی آبادی 8 ارب کو چھو گئی ہے۔ اس اعتبار سے 2050 میں یہ آبادی ساڑھے نو ارب تک پہنچ سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت 2023 تک سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا اور یوں وہ چین کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ رپورٹ یہ بھی بتاتی ہے کہ پاکستان میں ایک خاتون کے یہاں اوسطاً 3 بچوں کا جنم ہورہا ہے۔ پاکستان، جمہوریہ کانگو، مصر، ایتھوپیا، بھارت، نائیجیریا، فلپائن اور متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کے ساتھ ان 8 ممالک میں شامل ہے جو 2050 تک عالمی آبادی میں اضافے کےنصف سے  زیادہ کے شراکت دار ہوں گے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے باوجود بیشتر ممالک میں عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ اہم صحت کی سہولیات ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: 8 اربدنیا کی آبادی
Previous Post

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنے کا واقعہ

Next Post

توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس

Next Post
توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس

توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist