تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فرانسنسی ماڈل مسلمان ہوگئیں

by ویب ڈیسک
نومبر 7, 2022
فرانسنسی ماڈل مسلمان ہوگئیں
Share on FacebookShare on Twitter

ٹی وی اسٹار اور ماڈل گرل میرن الہیمر نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ کلمہ طیبہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو رہی ہیں۔ مرین الہیمر نے اس موقع پر عمرہ ادائیگی کی تصاویر بھی صارفین کے لیے پیش کی ہیں جن میں وہ باحجاب ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ اسلام چند ماہ پہلے قبول کیا تھا جس کا اب باقاعدہ اعلان کررہی ہیں۔

ان کے مطابق اسلام اُن کی  روح اور دل کا انتخاب ہے اور جس پر انہیں  اس انتخاب پر فخر ہے۔ مرین الہیمرکا کہنا ہے کہ اسلام قبول کرنے کے بعد وہ اپنی پیشہ ورانہ اور نجی زندگی کے معاملات پر دوبارہ غور کررہی ہیں۔ یاد رہے کہ مرین الہیمرکو سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگ فالو کرتے ہیں۔

Previous Post

بغیر اجازت احتجاج پر ہوگا ایکشن، اسلام آباد پولیس

Next Post

عمران خان پر حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

عمران خان پر حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist