تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

by ویب ڈیسک
نومبر 3, 2022
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ یہ درخواست پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے دائر کی تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کے متعلقہ افسر کی عدم حاضری پر ناراضگی کا اظہار کیا اور ضلعی انتظامیہ کو فوری طور پر طلب کرلیا۔ جس کے نتیجے میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عدالت میں حاضر ہوئے۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے 25 مئی سے متعلق عدالت عظمیٰ کا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ جسٹس عامر فاروق نے دریافت کیا کہ کہ عام طور پر جلسوں کی اجازت دینے سے متعلق کیا طریقہ کار ہوتا ہے؟  اسلام آباد کے ایڈووکیٹ جنرل کے مطابق  ہوتا تو یہی ہے کہ پارٹی کی اجازت سے ہی یقین دہانی کرائی جاتی ہے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ تحریک انصاف نے جس جگہ کی اجازت مانگی تھی کیا یہ وہی مقام ہے؟ بیرسٹر جہانگیر جدون کا کہنا تھا کہ  بالکل اسی جگہ کی اجازت مانگ رہے ہیں، انہوں نے ہمیشہ ٹرمز اینڈ کنڈیشن کی خلاف ورزی کی، اسی لیے ان پر اعتماد نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔

Previous Post

کیا واقعی بنگلہ دیش کو جان بوجھ کر ہرایا گیا؟

Next Post

سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت

Next Post
سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت

سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist