تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹوئٹر کا ” بلو ٹک ” 8 ڈالر ماہانہ پر

by ویب ڈیسک
نومبر 2, 2022
ٹوئٹر کا ” بلو ٹک ” 8 ڈالر ماہانہ پر
Share on FacebookShare on Twitter

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ تصدیق شدہ یا ” بلو ٹک ” کی آرزو رکھنے والے صارفین اب 8 ڈالرز یعنی پاکستانی روپے میں 1774 روپے کے لگ بھگ  ماہانہ فیس ادا کرکے یہ سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے یہ فیصلہ اس لیے بھی کیا جارہا ہے تاکہ جعلی اکاؤنٹس اور ٹرول کا کوئی حل نکالا جائے۔ ایلون مسک کا مزید کہنا تھا کہ مختلف ممالک کے لیے ” بلو ٹک ” والے اکاؤنٹس کی ماہانہ فیس ایڈجسٹ کی جائے گی۔ ایسے صارفین کو جوابات، ٹیگنگ اور سرچنگ میں بھی ترجیح دی جائے گی۔

Twitter’s current lords & peasants system for who has or doesn’t have a blue checkmark is bullshit.

Power to the people! Blue for $8/month.

— Elon Musk (@elonmusk) November 1, 2022

سب سے بہتر بات تو یہ ہے کہ انہیں طویل ویڈیواور آڈیو پوسٹ کرنے کا اہل سمجھا جائے گا جبکہ انہیں اشتہارات بھی دیے جائیں گے۔ ماہانہ فیس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو ٹوئٹر کے منفرد تخلیق کاروں کو بطور انعام دیا جائے گا۔ مشہور شخصیات بالخصوص سیاست دانوں کے لیے ایک خاص  ٹیگ متعارف کروایا جائے گا۔ یہ اکاؤنٹ زیادہ بااختیارہوں گے۔ یاد رہے کہ جب سے ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدا ہے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ وہ 20 ڈالرز ماہانہ فیس ادا کریں گےجس پر صارفین نے خاصا اعتراض کیا تھا۔ بہرحال اب ایلون مسک کے وضاحتی بیان کے بعد یہ سروس  امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں پہلے متعارف کرائی جائے گی۔

Tags: ایلون مسکٹوئٹر
Previous Post

صنف آہن کا مجسمہ کس نے توڑا ؟

Next Post

عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب

Next Post
عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب

عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist