تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صنف آہن کا مجسمہ کس نے توڑا ؟

by ویب ڈیسک
نومبر 2, 2022
صنف آہن کا مجسمہ کس نے توڑا ؟
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کے آئی ایٹ کے کچنار پارک میں صنف آہن کا یہ تحفہ یونانی مجسمہ ساز حرفان نے پیش کیا تھا۔ 150 کلو وزنی اور 8 فٹ 6  انچ لمبے  اس تاروں کے مجسمے کی وجہ سے کچنار پارک کی رونق میں اضافہ ہوگیا تھا۔ اس مجسمے کی تنصیب کو زیادہ عرصہ نہیں ہوا تھا لیکن نجانے کیوں آج کس اور کیوں تنگ نظری، متعصبانہ اور انتہا پسندی کی سوچ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صنف آہن کے اس مجسمے کو زمین بوس کردیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کا پتا لگا رہے ہیں کہ عورت کے وجود سے جھلکتی شدید نفرت کا اظہار آخر کس نے اور کیوں کیا؟۔ یاد رہے کہ پارک کی سیر کو آنے والے تو صنف آہن کے اس مجسمے میں خاص دلچسپی رکھتے تھے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

یہ مجسمہ ہر خاتون کے اندر ایک نیا جوش، جذبہ اور ولولہ بیدار کرتا۔ یہ مجسمہ اس بات کا شعور خواتین کے اندر اجاگر کرتا کہ وہ خود کو کمزور اور نہتا نہ تصور کریں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: کچنار پارک
Previous Post

لانگ مارچ کا شیڈول پھر تبدیل

Next Post

ٹوئٹر کا ” بلو ٹک ” 8 ڈالر ماہانہ پر

Next Post
ٹوئٹر کا ” بلو ٹک ” 8 ڈالر ماہانہ پر

ٹوئٹر کا " بلو ٹک " 8 ڈالر ماہانہ پر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist