تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لانگ مارچ کا کوئی قومی مقصد نہیں

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2022
لانگ مارچ کا کوئی  قومی مقصد نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کی لانگ مارچ پر کڑی تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ کروڑوں روپے لانگ مارچ پر پھونکے جارہے ہیں، جس کا کوئی قومی مقصد نہیں صرف ہدف یہ ہے کہ آرمی چیف کی تقرری میں رخنہ ڈالنا لیکن عمران خان کا یہ پلان ناکام ہوگا۔ تقرری شہباز شریف آئین اور قانون کے مطابق کریں گے۔ عمران خان کے لیے لانگ مارچ آخری پلان ہے۔ قوم کے بیٹے کیوں لانگ مارچ میں شرکت کریں؟ عمران خان  کے اپنے بیٹے لندن میں بیٹھے ہیں، عمران خان کا پارٹ ٹائم لانگ مارچ 2 گھنٹے میں ختم ہو جاتا ہے، 5 دن سے یہ لانگ مارچ لاہور میں پھنسا ہوا ہے۔

Tags: مریم نواز
Previous Post

فیصل واؤڈا کو پارٹی سے نکالنے کا ڈراما کیا گیا

Next Post

لانگ مارچ کا شیڈول پھر تبدیل

Next Post
لانگ مارچ کا شیڈول پھر تبدیل

لانگ مارچ کا شیڈول پھر تبدیل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist