تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مچھر کالونی واقعے کے تمام ملزمان پکڑے گئے، آئی جی سندھ کا دعویٰ

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2022
مچھر کالونی واقعے کے تمام ملزمان پکڑے گئے، آئی جی سندھ کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کہتے ہیں کہ کراچی کی مچھر کالونی میں 2 نوجوانوں کو جان سے مارنے والے نامزد 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ 4 ملزمان کی شناختی پریڈ مکمل ہوچکی ہے اور باقیوں کی آنے والے دنوں میں۔ بچوں کے اغواء سے متعلق کچھ افواہیں تھیں جو پولیس والے کام نہیں کر رہے ان کو سزا دی جائے گی۔ یاد رہے کہ کراچی کی مچھر کالونی میں ہجوم کے تشدد سے نوجوانوں کی ہلاکت کے کیس میں آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر پیش ہوئے تھے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے واقعے کا نوٹس لیا تھا۔  مچھر کالونی میں وحشیانہ واقعہ پیش آیا تھا جس میں علاقہ مکینوں نے بچوں کے اغوا کا جھوٹا  الزام لگا کر ٹیلی کام کمپنی کے 2 ملازمین کو تشدد کر کے قتل کردیا تھا۔

Tags: آئی جی سندھ غلام نبی میمنمچھر کالونی
Previous Post

کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ،شوہر صدف نعیم

Next Post

فیصل واؤڈا کو پارٹی سے نکالنے کا ڈراما کیا گیا

Next Post
شہباز گل کی ایک اور ویڈیو، فواد چوہدری اور رانا ثنا آمنے سامنے

فیصل واؤڈا کو پارٹی سے نکالنے کا ڈراما کیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist