تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایلون مسک ” ٹوئٹر” کے نئے مالک

by ویب ڈیسک
اکتوبر 28, 2022
” ٹوئٹر” ایلون مسک کا ہوا
Share on FacebookShare on Twitter

ایلون مسک نے یہ ذمے داری سنبھالنے کے فوراً بعد کمپنی کے کچھ افسران کی چھٹی کردی۔ الزام یہ لگا کہ انہوں نے الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو گمراہ کیا۔ ایلون مسک کہتے ہیں کہ وہ ایسا الگورتھم بنانا چاہتے ہیں جو اس بات کا تعین کرے کہ صارفین کو کس نوعیت کا مواد درکار ہے۔  ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالا ہے۔ ان کے اس بیان کے بعد کہ وہ ملازمتوں میں کمی کرنے والے ہیں ٹوئٹر کے لگ بھگ ساڑھے 7 ہزار ملازمین پریشان ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب ایلون مسک نے یہ واضح کردیا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انہوں نے دولت کمانے کے لیے نہیں خریدا بلکہ وہ بنی نوع انسان کی خدمات کرنا چاہتے ہیں۔

Entering Twitter HQ – let that sink in! pic.twitter.com/D68z4K2wq7

— Elon Musk (@elonmusk) October 26, 2022

Tags: ایلون مسک
Previous Post

سیالکوٹی مُنڈے نے پاکستانی ٹیم کو ہرادیا

Next Post

زمبابوے کے صدر کو وزیراعظم شہباز شریف کا دلچسپ جواب

Next Post
زمبابوے کے صدر کو وزیراعظم شہباز شریف کا دلچسپ جواب

زمبابوے کے صدر کو وزیراعظم شہباز شریف کا دلچسپ جواب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist