تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارشد شریف کی گاڑی سے فائرنگ کی گئی، کینیا کی پولیس

by ویب ڈیسک
اکتوبر 26, 2022
ارشد شریف کی گاڑی سے فائرنگ کی گئی، کینیا کی پولیس
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی صحافی ارشد شریف کے حوالے سے کینیا کی پولیس کی نئی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ  ارشد شریف کی گاڑی کو روکا تو گاڑی سے جی ایس یو آفیسرز پر فائرنگ کی گئی ۔  ایک کانسٹیل زخمی ہوا جس کے بعد جوابی فائرنگ کی گئی۔ اس رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کی میزبانی خرم احمد کررہے تھے اور جس دن یہ واقعہ پیش آیا ارشد شریف اور خرم نیروبی سے کچھ دور ایک شوٹنگ رینج کمپلیکس میں تھے

پولیس کو 23 اکتوبر کو ایک گاڑی کی چوری کی اطلاع ملی جس کے بعد روڈ بلاک کرکے مطلوبہ گاڑی کی تلاش شروع ہوئی ۔ اسی عرصے میں ارشد شریف کی گاڑی اس رکاوٹ سے گزری جسے روکنےکا اشارہ دیا گیا لیکن وہ نہیں رکی۔ بلکہ نہ رکنے پر فائرنگ کی گئی ۔ پولیس کے مطابق اُس نے جوابی فائرنگ کی۔ فائرنگ کی آواز سن کر خرم احمد نے 26 کلو میٹر دور ٹنگا میں مقیم  نقار احمد نامی شخص کو فون کیا،جس نے گاڑی اپنے گھر میں لانے کا کہا۔ جب تک گاڑی ان کے گھر تک پہنچی اُس وقت تک ارشد شریف وفات پاچکے تھے۔

Tags: ارشد شریفپاکستانی صحافی
Previous Post

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل

Next Post

عمران خان عدالت آکر وضاحت کریں، سپریم کورٹ

Next Post
عمران خان عدالت آکر وضاحت کریں، سپریم کورٹ

عمران خان عدالت آکر وضاحت کریں، سپریم کورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist