تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان نے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2022
عمران خان نے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی طرف سے توشہ خانہ ریفرنس میں اپنی نااہلی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ اس سلسلے میں عمران خان کی جانب سے سینیٹر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر خان نے پیٹشن دائرکی ہے۔ عمران خان کی استدعا ہے کہ اس فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے اور آج ہی اس کی سماعت ممکن بنائی جائے۔ دوسری جانب رجسٹرار آفس نے عمران خان کی جانب سے دائر درخواست پر متعدد اعتراضات عائد کردیے ہیں۔ رجسٹرار آفس کے مطابق عمران خان نے بائیو میٹرک کی تصدیق نہیں کرائی۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو جمعے کو  توشہ خان ریفرنس میں نااہل قرار دیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ سنایا، پی ٹی آئی چیئرمین اس فیصلے کے بعد رکن قومی اسمبلی نہیں رہے۔

اسکرین گریپ
Tags: الیکشن کمیشنتوشہ خانہ کیسعمران خان
Previous Post

کہا گیا کہ آپ کے گھر میں بیٹے کی لاش آئے گی

Next Post

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ

Next Post
پی ٹی آئی قیادت کیخلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist