تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان نااہل، پی ٹی آئی کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 21, 2022
عمران خان نااہل، پی ٹی آئی کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ جس کے تحت تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے یہ متفقہ  فیصلہ سنایا۔ عمران خان کو 63 ون کے تحت نااہل قرار دیا  گیاہے۔ فیصلے کے مطابق عمران خان نے غلط گوشوارے جمع کرائے۔ نااہلی کے بعد اب عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کرپٹ پریکٹس کے مرتکب ہوئے۔ ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی جائے۔ یاد رہے کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں غلط اعدادوشمار جمع کرانے کا الزام ہے۔ اُدھر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔فواد چوہدری کے مطابق یہ عمران خان پر نہیں پاکستانی آئین پر حملہ ہے۔ الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ پاکستان کے اداروں پر حملہ ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: الیکشن کمیشنتوشہ خانہ کیسعمران خان
Previous Post

مودی جی کا جعلی اسکول

Next Post

مریم نواز کا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ

Next Post
مریم نواز کے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں، نیب

مریم نواز کا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist