تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈیڑھ کروڑ سے زائد پاکستانی ویڈیو ٹک ٹاک سے ہٹا دی گئیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 8, 2022
ٹک ٹاک پر اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ اُس نے ایک کروڑ 53 لاکھ 51 ہزار 388ویڈیوز اپنی سائٹ سے ہٹائیں اور اس کی اہم وجہ یہ تھی کہ ان پاکستانی ویڈیوز میں کمیونٹی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ ٹک ٹاک نے رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے یہ نئی گائیڈ لائن رپورٹ جاری کی ہے۔جس کے تحت پلیٹ فارم پرغلط معلومات کو روکنے کے لیے کئی نئے اقدامات اٹھائے گئے۔ عالمی سطح پر کمیونٹی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی پر 11 کروڑ 3 لاکھ 51 ہزر388 ویڈیوز بنیں۔ ان میں دوسرے نمبر پرپاکستان رہا۔ جس نے سب سے زیادہ ویڈیوز بنائی ہیں۔ ٹک ٹاک کے مطابق اس کی سائٹ سے ہٹائی گئیں 91 فی صد ویڈیوز کو 24 گھنٹے میں ہٹائی گئی ہیں جبکہ 98 فی صد ویڈیوز کو رپورٹ ہونے پر ہٹایا گیا۔

Tags: ٹک ٹاک
Previous Post

کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید

Next Post

وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

Next Post
شہباز گل کی ایک اور ویڈیو، فواد چوہدری اور رانا ثنا آمنے سامنے

وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist