تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مرتضیٰ وہاب ناراض، مستعفی ہونے کا اعلان

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2022
سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم واپس
Share on FacebookShare on Twitter

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انہوں نے کام کرتے ہوئے دن دیکھا نہ رات، بس شہر کو خوبصورت بنانے کی پوری کوشش کی۔ ان کے مطابق قانون میں واضح ہے کہ ٹیکس لگانے کا حق کے ایم سی کے پاس ہے۔ سابق میئروسیم اختر نے یہ ٹیکس اکٹھے کرنے کا ٹھیکہ ایک نجی کمپنبی کو دیا تھا۔ مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ  20 کروڑ روپے ٹیکس جمع ہوتا تھا جس میں سے 4 کروڑ روپے اس کمپنی کو دیا گیا۔ ہر چیز کا حل آئین اورقانون میں ہے۔ انہوں نے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کچھ لوگوں کو اچھا نہیں لگتا کہ مینا بازار کی سڑک بن رہی ہیں۔ سڑکوں پر پانی ہوتا ہے تو  وسیم اختریا حافظ نعیم الرحمٰن سے نہیں پوچھا جاتا بلکہ  اُن  سے، حکومت سے اور بلدیہ عظمیٰ کراچی سے پوچھتے ہیں۔یاد رہے کہ آج ہی سندھ ہائی کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کو حکم دیا تھا کہ کے ایم سی ٹیکس کسی صورت بھی کے الیکٹرک وصول نہیں کرے گی۔

Previous Post

بجلی کے بل میں کےایم سی ٹیکس کی وصولی روک دی

Next Post

زمین کی حفاظت کا مشن

Next Post
زمین کی حفاظت کا مشن

زمین کی حفاظت کا مشن

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist