تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گر کر تباہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2022
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گر کر تباہ
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر اتوار کی شب بلوچستان میں فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 پاٹلٹس سمیت 6 اہلکار شہید ہوئے۔  شہدا میں پائلٹ میجر محمد منیب افضل، پائلٹ میجر خرم شہزاد شامل ہیں۔  آئی ایس پی آر کے مطابق کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں  دیگر شہید ہونے والوں میں نائیک جلیل، صوبیدار عبدالواحد، سپاہی محمد عمران اور سپاہی شعیب بھی شامل ہیں۔

بشکریہ سوشل ٹوئٹر
Tags: آئی ایس پی آر
Previous Post

پاکستان میں ڈینگی وبائی مرض بن سکتا ہے

Next Post

ہم ٹی ایوارڈز میں ” پری زاد” نے میلہ لوٹ لیا

Next Post
ہم ٹی ایوارڈز میں ” پری زاد” نے میلہ لوٹ لیا

ہم ٹی ایوارڈز میں " پری زاد" نے میلہ لوٹ لیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist