تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیروز خان کے تشدد کے خلاف شریک سفر اٹھ کھڑی ہوئیں

by ویب ڈیسک
ستمبر 22, 2022
فیروز خان کے تشدد کے خلاف شریک سفر اٹھ کھڑی ہوئیں
Share on FacebookShare on Twitter

شوہر فیروز خان جسمانی تشدد کرتے ہیں، نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں، بے وفائی کررہے ہیں اور اس حد پر آگئے ہیں کہ بلیک میلنگ کرنے لگتے ہیں۔ یہ سنگین الزام لگانے والی کوئی اور نہیں ٹی وی آرٹسٹ  فیروز خان کی شریک سفر علیزا ہیں۔ جنہوں نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ کے ذریعے فیروز خان کی شخصیت کا ایک نیا روپ دنیا کے سامنے بیان کردیا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ4  سال شادی کو ہوگئے لیکن یہ عرصہ کسی خوف ناک عذاب سے کم نہیں رہا ۔ اس دوران وہ جس ذہنی اور جسمانی اذیت سے دوچار ہوئیں اس نے انہیں فیصلہ کن موڑ پر لا کھڑا کیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

علیزا کے مطابق وہ ساری زندگی اسی خوف ناک عذاب سے دوچار رہ کر نہیں گزار سکتیں۔اسی لیے وہ اب فیروز خان سے الگ ہوچکی ہیں۔علیزا کا تو یہاں تک کہنا ہے کہ وہ اپنی بیٹی اور بیٹے کی پرورش تشدد زدہ ماحول میں نہیں کرسکتیں، اسی بنا پر وہ انہیں ساتھ لے آئی ہیں ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ چند دنوں پہلے  فیروز اور علیزا نے انسٹا گرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا تھا اورسوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ایک دوسرے کی تصاویر اور ویڈیوز بھی ہٹا دی تھیں۔ کہانی میں دلچسپ موڑ یہ بھی آیا ہے کہ  فیروز خان نے بچوں سے ملنے کے لیے کراچی کی مقامی عدالت سے رجوع کیا لیکن اب انہیں عدالتی اجازت کے بغیر  بچوں سے ملاقات کرنے سے روک دیا گیا۔ سماعت میں علیزا نے یہ مدعا اٹھایا کہ وہ گلستان جوہر میں رہتی ہیں، بچوں کو روز ڈیفنس کے اسکول کیسے لے جائیں؟  جس پر فیروز خان کا کہنا تھا کہ وہ بچوں کا خرچ ادا کررہے ہیں، اسکول میں داخلہ دلوایا مگرعلیزا  اسکول نہیں بھیج رہیں۔ عدالت نے سماعت 2 ہفتوں تک ملتوی کرتے ہوئے علیزا سے اس معاملے پر جواب طلب کرلیا ہے ۔

بشکریہ سوشل میڈیا

Tags: فیروز خان
Previous Post

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان نے معافی مانگ لی

Next Post

اسحاق ڈار کو وطن واپسی پر گرفتار نہیں کیا جائے گا

Next Post
اب مزید مہنگائی برداشت کے قابل نہیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کو وطن واپسی پر گرفتار نہیں کیا جائے گا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist