تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خیبرپختونخوا میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 21, 2022
خیبرپختونخوا میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

پولیس، زراعت، ریسکیو اور معدنیات کے شعبوں میں اب خیبرپختونخوا حکومت ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا ارادہ کررہی ہے۔ اس منصوبے کی منظوری وزیراعلیٰ محمود خان نے دے دی ہے۔ صوبائی حکومت پہلے مرحلے میں پی ڈی ایم اے اور پولیس میں یہ ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔

بشکریہ سوشل میڈیا

وزیراعلیٰ کہتے ہیں کہ ڈرون ٹیکنالوجی سے پولیس کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔ ڈرونز کے ذریعے پیٹرولنگ سے اہلکاروں کی جان بھی محفوظ رہے گی۔ خیبرپختونخواحکومت نے اس ڈرون ٹیکنالوجی منصوبے کے لیے ابتدائی طور پر 50 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے۔ جس میں اضافہ کیا جائے گا۔  پہلے مرحلے میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز سے منصوبے کا آغاز کیا جارہاہے۔

Tags: خیبرپختونخواڈرونوزیراعلیٰ محمود خان
Previous Post

آئمہ بیگ دھوکے باز ہیں، برطانوی ماڈل کا دعویٰ

Next Post

خواتین کے ” مخصوص ایام ” کے لیے کنول انیس کی کاوش

Next Post
خواتین کے ” مخصوص ایام  ” کے لیے کنول انیس کی کاوش

خواتین کے " مخصوص ایام " کے لیے کنول انیس کی کاوش

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist