تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئمہ بیگ دھوکے باز ہیں، برطانوی ماڈل کا دعویٰ

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2022
آئمہ بیگ دھوکے باز ہیں، برطانوی ماڈل کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

گلوکار آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی جدائی میں نیا انکشاف۔ برٹش ماڈل طلولہ ماہر  نے گلوکارہ  آئمہ بیگ کی شخصیت کا پردہ چاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ برطانوی ماڈل طلولہ ماہر کا یہی کہنا ہے کہ آئمہ بیگ نے شہباز شگری کو دھوکہ دیا۔ طلولہ ماہر تو یہاں تک کہتی ہیں کہ آئمہ بیگ کے ان کے  سابق فرینڈ قیس احمد سے تعلقات ہیں۔ دونوں کی شامیں رنگین گزرتی ہیں اور برطانوی ماڈل کے مطابق قیس کی وجہ سے آئمہ بیگ نے شہباز شگری کو اپنی زندگی سے نکالا ۔

بشکریہ سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر طلولہ ماہر نے کچھ اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے ہیں۔  جن سے یہی تاثر ملتا ہے کہ جو کچھ وہ کہہ رہی ہیں وہ سچ ہے۔ بہرحال دوسری طرف آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے برطانوی ماڈل کو کوئی جواب نہیں دیا گیا لیکن دونوں کے پرستار ان سارے انکشافات پر ہکا بکا ہیں۔ کیونکہ چند دن پہلے ہی انہیں یہ معلوم ہوا تھا کہ شہباز شگری اور آئمہ بیگ کی منگنی اب نہیں رہی۔

بشکریہ سوشل میڈیا

پہلے یہ افواہ لگی لیکن پھر آئمہ نے سوشل میڈیا پر پیغام دیا کہ  وہ  اس شخص کے ساتھ گزارے گئے اچھے وقت کی وجہ سے اس کا احترام کرتی ہیں، اکثر اوقات  کچھ غلطیاں ہو جاتی ہیں جن کی کوئی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے۔ آئمہ بیگ نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کی اور شہباز شگری کی راہیں اب جدا جدا ہوچکی ہیں لیکن اب طلولہ ماہر کا یہ انکشاف شوبزنس کی دنیا میں نیا بھونچال لے آیا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: آئمہ بیگشہباز شگریقیس احمد
Previous Post

عمران خان بتائیں چھپ کر کس سے ملاقاتیں کرتے ہیں، مریم نواز

Next Post

خیبرپختونخوا میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

Next Post
خیبرپختونخوا میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist