تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان بتائیں چھپ کر کس سے ملاقاتیں کرتے ہیں، مریم نواز

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2022
مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کامعاملہ، تیسرا بینچ بھی ٹوٹ گیا
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے رہنماؤں کو کہتے ہیں کہ ڈرنا نہیں لیکن خود اس قدر خوف زدہ ہیں کہ مسٹر ایکس اور مسٹروائی کہہ کر بات کرتے ہیں۔ ہمت ہے تو نام لے کر دکھائیں۔ مریم نواز کے مطابق عمران خان بتائیں وہ رات کے اندھیروں میں کس سے ملاقاتیں کرتے ہیں۔ کیا انہوں  نے کسی کو بتایا کہ خفیہ طور پر کس سے ملتے ہیں، آ کبھی پارٹی کو بتایا کہ کس کس سے خفیہ ملاقاتیں کرتے ہیں، ان کی تو خود ٹانگیں تھر تھر کانپتی ہیں نام لیتے ہوئے، عمران خان  قوم کو کیا سبق دے رہے ہیں؟ کسی کو نہیں کم از کم اپنے ساتھیوں کو ہی بتادیں۔ پہلے کہتے تھے کہ امریکا نے سازش کردی، اب انہیں سے مل کر یہی رٹا لگارہے ہیں کہ میرے تعلقات بحال کراؤ، عمران خان کی چوری پکڑی گئی تھی، یہ اپنی چوریوں کو چھپانا چاہتے ہیں۔

بشکریہ نون لیگ

مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے بارے میں گفتگو کرنا پسند نہیں کرتیں۔ وہ نان ایشو ہیں، ان پر کوئی بھی دفعہ لگے، جج کو ڈرانے کی ہو، دھمکانے کی ہو وہ ہر مرتبہ مجرم ہوتے ہیں۔ مریم نواز نے پنجاب کی حکومت کو عدالتی قرار دیا۔

Tags: عمران خانمریم نوازمسلم لیگ نون
Previous Post

کرکٹ قوانین میں نئی تبدیلیاں

Next Post

آئمہ بیگ دھوکے باز ہیں، برطانوی ماڈل کا دعویٰ

Next Post
آئمہ بیگ دھوکے باز ہیں، برطانوی ماڈل کا دعویٰ

آئمہ بیگ دھوکے باز ہیں، برطانوی ماڈل کا دعویٰ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist