تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک برطانیہ میچ کے تمام ٹکٹس فروخت

by ویب ڈیسک
ستمبر 17, 2022
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم اگلی اتوار کو ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی اور کرکٹ بورڈ کے مطابق اس میچ کی تمام تر ٹکٹس فروخت ہوچکی ہیں۔ یہی نہیں  ابتدائی 4 میچز کے وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹس بھی ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوچکے ہیں۔ یاد رہے کہ ابتدائی 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کراچی میں ہونے جارہے ہیں۔ اتوار کے علاوہ منگل، جمعرات اور جمعہ کو ہونے والے میچز کے بھی 1500 روپے مالیت کے وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ 250 روپے والے جنرل انکلوژر کے ٹکٹس 70فیصد فروخت ہوچکے ہیں، 500 روپے والے فرسٹ کلاس اور 750 روپے والے پریمیم انکلوژر کے ٹکٹس تاحال فروخت کے لیےموجود ہیں۔

Previous Post

شہباز شریف آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے، خواجہ آصف

Next Post

عمران خان کے خلاف دہشت گردی مقدمے کی سماعت

Next Post
اب پھر سے عمران خان کی براہ راست تقریر نشر ہوسکے گی

عمران خان کے خلاف دہشت گردی مقدمے کی سماعت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist