تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہباز شریف آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے، خواجہ آصف

by ویب ڈیسک
ستمبر 17, 2022
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے کہنے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ شہباز شریف ہی آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن ہونا چاہیے۔ وہ بار بار قومی سلامتی پر حملہ آور ہورہے ہیں۔ اقتدار کے لیے وہ پاکستان کی سلامتی کو داؤ پر لگاسکتے ہیں۔ اداروں، آرمی چیف کی تعیناتی، آئی ایم ایف کے پروگرام اور سیلاب متاثرین کی امداد کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ وفاقی وزیردفاع کے مطابق پاکستان کو آج  جس قدر استحکام کی ضرورت ہے ماضی میں کبھی نہیں رہی۔

بشکریہ پی ٹی آئی ٹوئٹر
Tags: خواجہ آصفشہباز شریفعمران خان
Previous Post

موسمی تبدیلی نے پاکستان میں تباہی مچائی، شہباز شریف

Next Post

پاک برطانیہ میچ کے تمام ٹکٹس فروخت

Next Post
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری کردیا

پاک برطانیہ میچ کے تمام ٹکٹس فروخت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist