تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

افتخار، خوش دل اور آصف علی ناقص کارکردگی پر بھی شامل، سرفراز جگہ نہ بناسکے

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2022
ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ٹیم کا اعلان کیا۔ جس کے مطابق بابراعظم ٹیم کی قیادت کریں گےجبکہ شاداب خان ان کے نائب ہوں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں آصف علی، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد رضوان (وکٹ کیپر) اور محمد حسنین اسکواڈ میں شامل ہیں دیگر کھلاڑیوں میں  محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود اور عثمان قادرشامل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شان مسعود کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

Ticket to Australia! 🎟️🇦🇺

Our ICC @T20WorldCup-bound squad 🙌#BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/S07IokFB0W

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 15, 2022

اسی طرح اس ٹیم کے ساتھ جن 3 ریزرو کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں فخر زمان، محمد حارث اور شاہنواز دہانی شامل ہیں۔ ایک عام خیال یہ تھا کہ ٹیم میں سرفراز اور شعیب ملک جگہ بنالیں گے لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔ ٹیم سے حسن علی کی بھی چھٹی ہوگئی ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے ایشیا کپ میں آصف علی ، افتخار احمد اور خوش دل شاہ کی ناقص کارکردگی کےباوجود انہیں ٹیم میں شامل کیا ہے۔

 

Tags: بابراعظمپاکستانی ٹیم اسکواڈٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپچیف سلیکٹر
Previous Post

پاکستانی ٹیم میں کئی میچ ونر کھلاڑی ہیں، جوز بٹلر

Next Post

ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟

Next Post
ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟

ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist