تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی ٹیم میں کئی میچ ونر کھلاڑی ہیں، جوز بٹلر

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2022
پاکستانی ٹیم میں کئی میچ ونر کھلاڑی ہیں، جوز بٹلر
Share on FacebookShare on Twitter

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کے خلاف سیریز اہم ہے۔  پاکستان میں پرجوش کرکٹ کھیلنے کو بےتاب ہیں، جوز بٹلر کہتے ہیں کہ پاکستان ٹیم میں کئی میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں۔  اہم کھلاڑیوں کی غیرموجودگی میں نوجوان کھلاڑیوں کے پاس کارکردگی دکھانے کا موقع ہے۔ پاکستان ایک مضبوط ٹیم ہے ہوم گراؤنڈز پر اچھی کارکردگی دکھا سکتی ہے۔ پاکستان کے پاس ہمیشہ اچھے فاسٹ باؤلرز رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان آکر خوشی ہورہی ہے۔ یہ ملک ایسا ہے جو فاسٹ بالرز پیدا کررہا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ 7 میچوں کی سیریز چیلنج سے کم نہیں ہوگی۔  ملکہ برطانیہ کی وفات  کا سب کو بہت دکھ ہے، کوشش ہے کرکٹ سے سیلاب متاثرین کو خوشی دیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ  انگلش کرکٹ بورڈ بھی سیلاب متاثرین کی مدد کرے گا۔ یاد رہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کی مہمان بنی ہے ، جہاں وہ 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ سیریز کا آغاز 20 ستمبر سے ہوگا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: انگلش کرکٹ ٹیمجوز بٹلر
Previous Post

خاتون کے بیک وقت پیدا ہوئے 6 بچوں کا انتقال

Next Post

انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Next Post
ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist