تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بجلی پھر مہنگی

by ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2022
بجلی کی قیمت میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ کرکے عوام کو ایک اور زوردارجھٹکا دے دیا۔  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے نئے نوٹی فکشن کے بعد  بجلی صارفین پر 59 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ یہ اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تناظر میں کیا گیا ہے اور صارفین سے اضافی وصولی رواں ماہ  کے بلوں میں کی جائے گی۔ بہرحال کراچی والوں کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ نئی قیمت کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Tags: بجلینیپرا
Previous Post

عمران خان کی جنرل باجوہ کی مدتِ ملازمت میں ‘ توسیع’ کی تجویز

Next Post

جنید صفدر کی جعلی ڈگری پر جعلی گرفتاری کی جھوٹی خبر

Next Post
جنید صفدر کی جعلی ڈگری پر جعلی گرفتاری کی جھوٹی خبر

جنید صفدر کی جعلی ڈگری پر جعلی گرفتاری کی جھوٹی خبر

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist