تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اورنج لائن بس سروس کا افتتاح

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2022
اورنج لائن بس سروس کا افتتاح
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی والوں کی سفری سہولت میں اب عبدالستار ایدھی بی آر ٹی اورنج لائن کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اورنج لائن بس سروس بورڈ آفس ناظم آباد سے اورنگی ٹاؤن تک چلائی جائے گی۔ آزمائشی بنیادوں پر فی الحال 12 بسوں سےاس کا آغاز کیا جارہا ہے جبکہ بسوں کی مجموعی تعداد 40 بتائی جاتی ہے۔ بس کا کرایہ 20 سے 25 روپے ہے ۔ ۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی والوں کو  آج سے جدید سفری سہولت مل جائیں گی۔  روزانہ ہزاروں مسافر جدید پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرسکیں گے۔

From tomorrow Orange Line BRT ( Abdul Sattar Edhi Line ) will be open for the people of karachi. Due to current situation of Floods the opening will be in simple manner. PPP’s Sindh government will focus on more transport projects for the people of Sindh. #OrangeLineBRTKarachi pic.twitter.com/q1EQPGIgQW

— Sharjeel Inam Memon (@sharjeelinam) September 9, 2022

Tags: اورنج لائن بس سروسعبدالستار ایدھی بی آر ٹی اورنج لائنکراچی
Previous Post

ملکہ برطانیہ کی وفات معاشی نقصان کا سبب ؟

Next Post

نجی اسکولز میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی

Next Post
نجی اسکولز میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی

نجی اسکولز میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist