تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب توشہ خانے کے تحائف عوام بھی دیکھ سکیں گے

by ویب ڈیسک
ستمبر 7, 2022
اب توشہ خانے کے تحائف عوام بھی دیکھ سکیں گے

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے نئی روایت قائم کردی ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق اب جو بھی غیر ملکی تحائف ملا کریں گے وہ وزیراعظم ہاؤس میں مستقل طور پر رکھے جائیں گے۔ جس کے نتیجے میں  بیرونی ممالک سے ملنے والے تحائف اب عوام دیکھ سکیں گے۔

بشکریہ پی ایم ہاؤس

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت یہ ہے کہ  تحائف عوام کو دکھانےکا اہتمام کیا جائے تاکہ دوست ممالک کی پاکستان سے محبت سے عوام آگاہ ہوں۔ بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف وزیراعظم نے سرکاری خزانے میں جمع کرا دئیے۔ توشہ خانے میں جمع کرائے گئے تحائف کی مالیت 27 کروڑ روپے ہے۔

Image

Tags: تحائفتوشہ خانہشہباز شریفوزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم ہاؤس
Previous Post

خاتون ورکر کے ساتھ زیادتی کے واقعے کی حقیقت

Next Post

عمران خان کا خاتون جج سے متعلق الفاظ پر اظہار افسوس

Next Post
عمران خان کا خاتون جج سے متعلق الفاظ پر اظہار افسوس

عمران خان کا خاتون جج سے متعلق الفاظ پر اظہار افسوس

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist