تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بس اب بہت ہوا، آج جواب دوں گا ، عمران خان

by ویب ڈیسک
ستمبر 6, 2022
بس اب بہت ہوا، آج جواب دوں گا ، عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ  پی ڈی ایم کی طرف سے ان کے خلاف شدید پروپیگنڈا شروع کیا گیا ہے اور یہ سب کچھ تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت  سے خوف زدہ ہو کر کیا جارہا ہے۔ آج پشاور کے جلسے میں عمران خان نے ان سب کو جواب دینے کا اعلان کیا ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ جو انہیں بدنام کرنے کے لیے اُن کے الفاظ کو جان بوجھ کر توڑ مروڑ کر پیش کررہے ہیں انہیں جواب دوں گا۔ عمران خان کے مطابق بس اب بہت ہوگیا۔

Am following intense propaganda launched by PDM cabal of crooks against me.This stems from their being petrified of PTI’s soaring popularity. Today in Peshawar jalsa I will give proper reply to all those who have deliberately been distorting my words to malign me.Enough is enough

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 6, 2022

Tags: پی ٹی آئیتحریک انصافسابق وزیراعظمعمران خان
Previous Post

جمع شدہ رقم سیلاب متاثرین کو دینے والے بچے سے سعودی سفیر کی ملاقات

Next Post

بھارت کی ہار پر دھونی کی یاد

Next Post
بھارت کی ہار پر دھونی کی یاد

بھارت کی ہار پر دھونی کی یاد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist