تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نواز الدین کے روپ پر ارچنا پورن سنگھ کا چرچا

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2022
نواز الدین کے روپ پر ارچنا پورن سنگھ کا چرچا
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ اسٹار نواز الدین صدیقی کی نئی فلم ” ہڈی ” کا پوسٹر پرستاروں کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ گینگ آف واسوپور کے ہیرو نواز الدین صدیقی خاتون بنے ہوئے ہیں اور ان کا روپ ایسا ہے کہ پہلی جھلک میں دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے ارچنا پورن سنگھ بیٹھی ہوں۔ بلکہ کئی تو اس بات کا دھوکہ بھی کھاگئےکہ یہ نواز الدین صدیقی نہیں بلکہ ارچنا پورن سنگھ ہیں۔ ” کپل شرما شو” کی کو ہوسٹ ارچنا پورن سنگھ کو لے کر پرستاروں نے یاد کرنا شروع کردیاہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

کسی نے لکھا کہ نواز الدین صدیقی پر اتنا میک اپ کرنے سے بہتر تھا کہ ارچنا پورن سنگھ کو ہی کاسٹ کرلیا جاتا۔ کسی نے لکھا کہ پہلی نظر میں انہیں یہی لگا کہ جیسے ارچنا جی کی کوئی نئی فلم آنے والی ہے لیکن کمال کا میک اپ نواز الدین صدیقی کے چہرے پر سجایا گیا ہے کہ معلوم ہی نہیں لگ رہا۔ اُدھر ارچنا پورن سنگھ کا کہنا تھا کہ  بالوں کا انداز ہے جو ان سے مشابہت رکھتا ہے ۔ وہ محسوس کرتی ہیں کہ کسی بھی طرح سےنواز الدین صدیقی سئ  موازنہ کیا جانا بہت بڑی تعریف ہے۔ یاد رہے کہ نواز الدین صدیقی کی یہ ایکشن کرائم ڈراما مووی ہےجو اگلے سال پرستاروں کے لیے پیش کی جائے گی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zee Studios (@zeestudiosofficial)

Tags: ارچنا پورن سنگھنواز الدین صدیقی
Previous Post

گستاخانہ بیان: بھارتی شہر حیدرآباد میں کشیدگی، پاکستان کی مذمت

Next Post

ایان علی نے کیا نیا مطالبہ کردیا؟

Next Post
جیل میں کاٹے خوفناک دن، ایان علی کے انکشافات

ایان علی نے کیا نیا مطالبہ کردیا؟

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist