تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہباز گل جسمانی ریمانڈ سے بچ گئے

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2022
شہباز گل جسمانی ریمانڈ سے بچ گئے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ چاہا۔ پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے مطابق شہباز گل سے چھان بین اور تحقیقات کرنے میں ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کیا جارہا۔ بہرحال اس وقت تفتیش باقی ہے، جس کے لیے مزید حراست ضروری ہے۔ شہباز گل کا پولی گرافک ٹیسٹ بھی کرانا ہے۔ اسی لیے مزید 7 دن اور درکار ہیں۔ عدالت کو بتایا گیا کہ شہباز گل سے پوچھ گچھ میں کئی اہم شواہد ملے ہیں۔ بہرحال اس وقت پولیس کو اُس موبائل کی تلاش ہے جو شہباز گل کے زیر استعمال تھا۔

شہباز گل کو سیشن کورٹ پہنچادیا گیا، پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کے مزید 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔#ShahbazGill #Islamabad #SessionCourt #PTI #PhysicalRemand #Taar pic.twitter.com/Cs1vhNdFbH

— Taar.TV (@taar_tv) August 24, 2022

اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے وکیل فیصل چوہدری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ان کے موکل پر دوران حراست بد ترین تشدد کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیا ہے۔ اسی لیے مزید جسمانی ریمانڈ نہ دیا جائے۔ اس موقع پر عدالت نے جسمانی ریمانڈ دینے نہ دینے کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جس بعد میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے سناتے ہوئے بتایا کہ پولیس کی استدعا رد کردی گئی ہے اور شہباز گل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجے جانے کا حکم دیا گیا۔ 

Tags: Islamabad PoliceJudicial RemandPhysical RemandShahbaz Gill
Previous Post

پاک فوج نے گلوکار وہاب بگٹی کو ریسکیو کرلیا

Next Post

گستاخانہ بیان: بھارتی شہر حیدرآباد میں کشیدگی، پاکستان کی مذمت

Next Post
گستاخانہ بیان: بھارتی شہر حیدرآباد میں کشیدگی، پاکستان کی مذمت

گستاخانہ بیان: بھارتی شہر حیدرآباد میں کشیدگی، پاکستان کی مذمت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist