تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کا ایف آئی اے کو جواب دینے سے انکار

by ویب ڈیسک
اگست 17, 2022
عمران خان کا ایف آئی اے کو جواب دینے سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس میں تحقیقات کے معاملے پر ایف آئی اے  کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار کردیا۔ عمران خان  نےتحریری جواب سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے ذریعے بجھوایا ہے۔ جس میں انہوں نے ایف آئی اے کے نوٹس کو بدنیتی قراردیا ہے۔ عمران خان کہتے ہیں کہ وہ اس نوٹس کا جواب دینے کے پابند نہیں۔ اگر 2 دن میں نوٹس واپس نہیں لیا تو قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔

Image

ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل اسلام آباد کی ڈپٹی ڈائریکٹر آمنہ بیگ کو مخاطب کرتے ہوئے عمران خان نے لکھا کہ اٗن کی پارٹی سے  تفصیلات اور دستاویزات طلب کرنا ایف آئی اے کے دائرہ کار میں نہیں ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ نہیں دیا بلکہ رپورٹ جاری کی ہے، الیکشن کمیشن ایف آئی اے یا کسی اور ادارے کو اس رپورٹ کی بنیاد پر حکم نہیں دے سکتا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے مطابق  ایف آئی اے کے پاس پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے تحت کارروائی کا اختیار نہیں، اسی طرح نوٹس ایف آئی اے ایکٹ سے بھی متصادم ہے، سپریم کورٹ کئی فیصلوں میں الیکشن کمیشن کو انتظامی ادارہ قرار دے چکا ہے ۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: ایف آئی اےسابق وزیراعظمعمران خانوزیراعظم عمران خان
Previous Post

ماریہ بی اور ڈاکٹر مہرب معیز کیوں آمنے سامنے ؟

Next Post

کراچی ملیر ندی میں فیملی سمیت کار ڈوب گئی

Next Post
کراچی ملیر ندی میں فیملی سمیت کار ڈوب گئی

کراچی ملیر ندی میں فیملی سمیت کار ڈوب گئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist