تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کا دعویٰ ان کے ہی وزیر نے جھوٹا قرار دے دیا

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2022
وزیراعظم کا ٹوئٹ اور بی سی سی آئی کے نائب صدر کی لاعلمی
Share on FacebookShare on Twitter

پیر کو سابق وزیراعظم عمران خان نے فریحہ ادریس کو ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے یہ انکشاف کیا تھا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ شہباز گل کو جیل میں برہنہ کرکے بری طرح تشدد کیا گیا۔ اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل پر ہونے والے اس مبینہ ظلم کے بعد یہی موضوع آج زیرگردش رہا۔  پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر کے سامنے جب یہ سوال رکھا گیا تو انہوں نے عمران خان کے دعویٰ کی نفی کردی۔ اُن کا کہنا تھا کہ شہباز گل تو کیا کسی اور قیدی پر بھی کوئی انگلی تک نہیں اٹھاسکتا۔ شہباز گل کو برہنہ تشدد کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ صوبائی وزیر داخلہ کہتے تھے کہ عمران خان سے مل کر ساری صورتحال بتائیں گےکہ وہ بالکل درست ہیں۔

پی ٹی آئی کے ہی وزیر داخلہ پنجاب نے شہباز گل پر تشدد کی تردید کردی، عمران خان نے گل کو برہنہ کرکے تشدد کا الزام لگایا تھا۔ #ImranKhan #ShehbazGill #HashimDogar #PunjabPolice #Islamaba pic.twitter.com/pUmKpqqR9U

— Taar.TV (@taar_tv) August 16, 2022

دوسری جانب اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی اپیل پر سماعت بدھ تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔ اُدھر شہباز گل کے معاملے غفلت اور لاپرواہی برتنے  پر اڈیالہ جیل کے 2 افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل اڈیالہ جیل اور سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغر گجر اب عہدوں پر نہیں رہے۔ وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے ڈی آئی جی اڈیالہ جیل اور سپرنٹنڈنٹ کو عہدوں سے ہٹانے کی تصدیق کی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: شہباز گلعمران خانہاشم ڈوگر
Previous Post

ایم جی 3 پاکستان میں بہت جلد؟

Next Post

باپ سے شادی سے انکار پرسہیلی کا بدترین تشدد

Next Post
باپ سے شادی سے انکار پرسہیلی کا بدترین تشدد

باپ سے شادی سے انکار پرسہیلی کا بدترین تشدد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist