تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایم جی 3 پاکستان میں بہت جلد؟

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2022
ایم جی 3 پاکستان میں بہت جلد؟
Share on FacebookShare on Twitter

ایم جی کے پاکستان میں نمائندے جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی  ایم جی 3 کی تصویر شیئر کرتے ہوئےصرف یہ  لکھا کہ ” ایم جی 3 کمنگ ” اس کے بعد انہوں نے ایم جی 3 کی ویڈیو بھی پوسٹ کی ۔جس میں ملٹی میڈیا اسٹیئرنگ، مینوئل ٹرانسمیشن، فیبرک اور لیدر مکسڈ سیٹس، پاور ونڈو سوئچز، مینوئل ہینڈ بریک، انفوٹینمنٹ سکرین اور اینالاگ سپیڈومیٹر کے ساتھ بلیک انٹیریئر دیکھ سکتے ہیں۔ جاوید آفریدی کی ویڈیو کو دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ بہت جلد ایم جی 3 پاکستان میں دستیاب ہوگی۔ ایم جی 3  ہیچ بیک میں 1500 سی سی انجن نصب ہے۔  گاڑی  5 اسپیڈ آٹومیٹک ٹرانسمشن سے آراستہ ہے۔

MG3 pic.twitter.com/WuIkelQts0

— Javed Afridi (@JAfridi10) August 15, 2022

Tags: ایم جی تھریجاوید آفریدی
Previous Post

کراچی میں عمارت گرگئی، ذمے دار کون؟

Next Post

عمران خان کا دعویٰ ان کے ہی وزیر نے جھوٹا قرار دے دیا

Next Post
وزیراعظم کا ٹوئٹ اور بی سی سی آئی کے نائب صدر کی لاعلمی

عمران خان کا دعویٰ ان کے ہی وزیر نے جھوٹا قرار دے دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist