تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یومِ آزادی کے موقع پر ملک کی پہلی الیکٹرک کار متعارف

by ویب ڈیسک
اگست 15, 2022
یومِ آزادی کے موقع پر ملک کی پہلی الیکٹرک کار متعارف
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر شہر کراچی میں ملک کی پہلی الیکڑک کار متعارف کروادی گئی، جو ڈائس فاؤنڈیشن، جامعات اور صنعت کے تعاون سے تیار کی گئی جسے ‘نور-ای 75 کا نام دیا گیا۔ عوامی فروخت کے لئے بجلی سے چلنے والی اس کار کی  بکنگ کا آغاز 2024 کے آخر میں کیا جائے گا۔

Good news for Pakistan one after another Alhumdulillah, Pakistan’s first Electric car NUR-E75 unveiled in Karachi . Pakistan launched its first electrical vehical a day ahead of India’s first electric car. #nure75 #nure #14august2022 #proudpakistani #PakistanZindabad 🇵🇰 pic.twitter.com/VOxATeiwEk

— Sana Phatyma (@SanaFatima_) August 14, 2022

مقامی طور پر تیار کردی میڈ ان پاکستان کار کی لانچنگ تقریب میٹرو پولیس کے ایک مقامی ہوٹل سے منعقد ہوئی، جدید فیچرز سے آراستہ کار کی بیڑی پیک این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تیار کی گئی، تمام سسٹمز پاکستان جبکہ کار کا ڈیزائن نیشنل کالج آف آرٹس نے بنایا ہے، جسے ایکسپورٹ بھی کیا جائے گا۔

Image

اس الیکٹرک کار کی اہم خصوصیات میں 5 سیٹیں ہیں، رفتار کی بات کی جائے تو یہ کار 107ایچ پی 80 کے ڈبلیو ہے، ویل/ ٹائروں کا سائز آر 16 205/55، چارجنگ 7 سے 8 گھنٹے ہے جبکہ فاسٹ چارجنگ دو گھنٹے میں ہوجاتی ہے۔  یہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے 210 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرسکے گی۔ گاڑی کی قیمت کا فیصلہ ابھی کمپنی کی جانب سے نہیں کیا گیا مگر امکان ہے جلد ہی اس کی قیمت سامنے آجائے گی، نور-ای ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے لیکن یہ پاکستانی آٹو موٹیو انڈسٹری کی طرف سے اٹھایا جانے والا ایک عظیم اور اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے۔

Pakistan’s first "Made In Pakistan” Electric Car Launch. What better day to have presented this than Independence Day! Such a beauty! "Nur-E.” Happy to have seen history live 🤩 #ecar #nure75 #dicefoundation https://t.co/GnXCjs8yli pic.twitter.com/cJcMyAQQZI

— mariam haqqi (@littleliarmars) August 14, 2022

ڈائس فاؤنڈیشن تجارتی طور پر پروٹو ٹائپ تیار کرنے کے لیے کافی سرمایہ کاری کرنےکا ارادہ رکھتی ہے، جس میں 3 سال لگ سکتے ہیں۔

Previous Post

عمر 66 سال مگر ملی نغمے گانے کے لیے ہر دم تیار

Next Post

گل زادا خان: عزم اور حوصلے کی پہچان

Next Post
گل زادا خان: عزم اور حوصلے کی پہچان

گل زادا خان: عزم اور حوصلے کی پہچان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist